چین پاکستان کو طبی امداد کی مد میں معاونت فراہم کرنے والا سب سے بڑاملک…
Enter Your Summary here.
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ-19کےوبائی مرض کےپھیلنے کے دوران چین نے پاکستان کو طبی امداد کی مد میں بھرپور مدد فراہم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو اب تک ملنے والی کل امداد کا 80 فیصد چین نے فراہم کیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے بطور عطیہ وصول کیے جانے والے طبی سازوسامان کی تفصیل بھی فراہم کی ہے اور دعوٰی کیا ہے کہ آئیندہ دنوں میں پاکستان کو چین سے مزید امداد ملنے کا امکان ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






