Home Latest News Urdu چین پاکستان کو طبی امداد کی مد میں معاونت فراہم کرنے والا سب سے بڑاملک…
Latest News Urdu - April 6, 2020

چین پاکستان کو طبی امداد کی مد میں معاونت فراہم کرنے والا سب سے بڑاملک…

Enter Your Summary here.

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ-19کےوبائی مرض کےپھیلنے کے دوران چین نے پاکستان کو طبی امداد کی مد میں بھرپور مدد فراہم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو اب تک ملنے والی کل امداد کا 80 فیصد چین نے فراہم کیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے بطور عطیہ وصول کیے جانے والے طبی سازوسامان کی تفصیل بھی فراہم کی ہے اور دعوٰی کیا ہے کہ آئیندہ دنوں میں پاکستان کو چین سے مزید امداد ملنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…