Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزیر خارجہ۔
چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزیر خارجہ۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین پاکستان کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ باہمی طور پر فائدہ مند نتائج اور مشترکہ ترقی حاصل ہوسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزیر خارجہ۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…