Home Latest News Urdu چین کی جانب سے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مدد نہایت خوش آئیند۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 23, 2020

چین کی جانب سے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مدد نہایت خوش آئیند۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

ہندوستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے برعکس چین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کی میٹنگ میں پاکستان کو کمال صفائی سے مدد فراہم کی ہے۔یاد رہے کہ چین نے پاکستان کی دہشگردی کے مالی معاونت کے تدارک کے اقدامات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے مدد جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،شہباز شریف کو شی جن پنگ کا خط پیش کیا