چین کی سیچوان نارمل یونیورسٹی (ایس این یو) کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کے لئے 7000 ماسکس کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
چینی عوام اور حکومت نے پاکستان کے ساتھ مشکل گھڑی میں دلی وابستگی کا واضح ثبوت دیا ہے کہ وہ پاکستان کو وبائی مرض کے سبب پیدا صورتحال سے نکالنے میں مدد فراہم کرتے رہیں گے۔ چین کی سیچوان نارمل یونیورسٹی (ایس این یو) نے کووڈ-19 کے خلاف مدد کے لئے 50 سے زیادہ N-95 ماسک اور 7000 سرجیکل فیس ماسکس کراچی یونیورسٹی کوبھجوایا ہے۔ دونوں فریقوں نے واضح کیا ہےکہ پاک چین دوستی مشکل گھڑی میں بھی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے۔ دریں اثنا ایک چینی دوا ساز کمپنی نے کووڈ -19 سے لڑنے میں مدد کے لئے چینی ادویات کے 600 بَکسسز کو بھی کراچی کے ایک موبائل کیبن ہسپتال کو عطیہ کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …