Home Latest News Urdu پاکستان کو چین سے 2 ہزار وینٹیلیٹر ملیں گے۔
Latest News Urdu - April 7, 2020

پاکستان کو چین سے 2 ہزار وینٹیلیٹر ملیں گے۔

Enter Your Summary here.

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئر مین لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ عالمی وبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں وینٹی لیٹروں کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر پاکستان چین سے 2 ہزار وینٹیلیٹر حاصل کرے گا۔ انہوں نے اسپتالوں میں طبی سامان کی طلب اور کووڈ-19کے پھیلاؤ پر قابو پانےکے لئے اپنائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط