Home Latest News Urdu چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل اور لائقِ تقلید۔
Latest News Urdu - November 28, 2020

چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل اور لائقِ تقلید۔

.

گوادر پرو کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو غربت خاتمے سے متعلق چینی تجربات سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ اس سال چین غربت کےخاتمہ کے ذریعے سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تشکیل کا ہدف حاصل کرے گا۔ اس رپورٹ میں سی پیک کے سلسلے میں بزنس ٹو بزنس ، دو طرفہ حکومتی سطح اور دو طرفہ عوام کے درمیان رابطہ سازی کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ مزید برآں یہ بھی کہناہے کہ سی پیک عوام پر مبنی منصوبہ ہے اور یہ عوام کے خوابوں کی تعبیر ثابت ہوگا۔

Comments Off on چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل اور لائقِ تقلید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …