چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل اور لائقِ تقلید۔
.
گوادر پرو کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو غربت خاتمے سے متعلق چینی تجربات سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ اس سال چین غربت کےخاتمہ کے ذریعے سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تشکیل کا ہدف حاصل کرے گا۔ اس رپورٹ میں سی پیک کے سلسلے میں بزنس ٹو بزنس ، دو طرفہ حکومتی سطح اور دو طرفہ عوام کے درمیان رابطہ سازی کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ مزید برآں یہ بھی کہناہے کہ سی پیک عوام پر مبنی منصوبہ ہے اور یہ عوام کے خوابوں کی تعبیر ثابت ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






