Latest News Urdu - January 30, 2020 کراچی-لاہور موٹروے کے سکھر-حیدر آباد حصے کے لئے فنڈز کی منظوری۔۔۔۔۔۔ January 30, 2020 Enter Your Summary here. وفاقی حکومت نے کراچی-لاہور موٹروے کے سکھر-حیدر آباد کے حصے کے لئے اراضی کے حصول کے لئے8۔2 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کی مجموعی لاگت 28۔204ارب روپے ہے اور اسے ڈھائی سال کے عرصے میں پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت مکمل کیا جائے گا۔
Gomal Medical College signs MoU with Chinese hospital to promote spinal surgery collaboration Dera Ismail Khan, Jul 26 (APP): Gomal Medical College (GMC) Dera Ismail Khan has …