Home Latest News Urdu کومسٹیک پاک چین تعاون کے فوائد دوسرے مسلم ممالک تک پہنچائے گا،ڈاکٹر اقبال چودھری۔
Latest News Urdu - May 24, 2021

کومسٹیک پاک چین تعاون کے فوائد دوسرے مسلم ممالک تک پہنچائے گا،ڈاکٹر اقبال چودھری۔

.

کومسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال محمد چودھری نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں چینی تعاون کے فوائد کو کومسٹیک کے پلیٹ فارم کے ذریعے دوسرے مسلم ممالک تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین تعاون اور سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ پاکستان اور چین کے لئے ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ وہ ایک طویل عرصے سے دو طرفہ عوام کے مفاد کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔

Comments Off on کومسٹیک پاک چین تعاون کے فوائد دوسرے مسلم ممالک تک پہنچائے گا،ڈاکٹر اقبال چودھری۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …