کووڈ-19 کی صورتحال میں اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے بی آر آئی نہایت ہی اہمیت کا حامل.
Enter Your Summary here.
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے سابق گورنر یاسین انور نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو بڑھانے کے لئے بہت سارے اور متنوع مواقع فراہم کرتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم آئی) کے زیر اہتمام “کووڈ 19 کے دوران بی آر آئی اور عالمی معیشت”کے موضوع پر منعقدہ مباحثے میں گفتگو کے دوران یٰسین انور نے اس بات پر زور دیا کہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران بی آر آئی کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر آئی کے تحت نقل و حمل ، توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے کووڈ 19 کے تحت غریب ممالک کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز تر بنائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر آئی متعدد کاروباری مواقعوں کے ساتھ علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …