Home Latest News Urdu کچلک-ژوب روڈ کو دوگنا کرنے سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔
Latest News Urdu - May 20, 2020

کچلک-ژوب روڈ کو دوگنا کرنے سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔

Enter Your Summary here.

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سی پیک کے تحت کچلک-ژوب روڈ کی پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے 298 کلومیٹر لمبی کچلک-ژوب روڈ کو دوگنا کرنے کے لئے بولی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ سڑک سی پیک مغربی روٹ کا ایک حصہ ہےاوراس کی تعمیر سے کوئٹہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیان فاصلہ آٹھ گھنٹوں تک کم ہو جائے گا۔ اس سے نہ صرف بلوچستان کے علاقوں بلکہ ڈیرہ اسماعیل خان ، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) اور دیگر اضلاع کو بھی جوڑا جا سکے گا۔ علاوہ ازیں اس سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لئے نئے صنعتی زون قائم کرنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …