گوادر میں نقل و حمل کی صنعت کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت موجود: رزاق داؤد، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لئے گوادر بندرگاہ پر کارگو ہینڈلنگ کے دورانیہ کو کم کریں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے گوادر بندرگاہ کی جیو اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ گوادر بندرگاہ کو بروئے کار لا کر ٹرانسشپمنٹ کے امکانات کو زیادہ سے زیادہ بڑھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ٹرانسشپمنٹ میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ساتھ بندرگاہ کی تنظیم و انصرام اور کاروائی کو بہتر بنانے کے لئے ہدایت کی ہے۔
نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…