Home Gwadar Updates Urdu گوادر میں چار سال بعد این او سی کے اجراء پر عائدپابندی ختم: ڈی جی، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی

گوادر میں چار سال بعد این او سی کے اجراء پر عائدپابندی ختم: ڈی جی، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی

.

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ زیب خان کاکڑ نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کے تحت سرمایہ کاری کے کثیر مواقعوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں اراضی کے لئے کمپیوٹرائز دستاویزات سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کریں گی۔ انہوں نے سی پیک کے تحت مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔ مزید یہ کہ انہوں نے گوادر ماسٹر سٹی پلان کی ترقیاتی سرگرمیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے چار سال بعد نان آبجیکشن سرٹیفیکیٹ(  این او سی) کے اجراء پر  عائدپابندی ختم کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکو…