Home Latest News Urdu ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیے جانے کی پچیسویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چین کو مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - July 1, 2022

ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیے جانے کی پچیسویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چین کو مبارکباد پیش۔

.

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہانگ کانگ کی چین واپسی کی 25 ویں سالگرہ پر چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو مبارکباد پش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب طرزِ حکمرانی کی بہترین مثال ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشرق بعید میں برطانوی سلطنت کا خاتمہ یکم جولائی 1997 کو ہوا جب برطانیہ نے باضابطہ طور پر ہانگ کانگ چین کو واپس کر دیا۔

Comments Off on ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کیے جانے کی پچیسویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چین کو مبارکباد پیش۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…