Home Latest News Urdu ہواوے کی جانب سے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے طبی سامان کا عطیہ۔
Latest News Urdu - May 28, 2020

ہواوے کی جانب سے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے طبی سامان کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اپنی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے میں مدد کے لئے ماسک اور سینیٹائزر فراہم کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طبی سامان وصول کیا اور کووڈ-19کی وباسے نمٹنے کے لئے ہواوے کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ان اقدامات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے لوگوں کے مابین وبائی بیماری کی صورتحال میں ایک دوسرے کے لئے شدت سےمحبت اور ہمدردی کا جذبہ موجود ہے۔ علاوہ ازیں چین پاک یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے گلگت بلتستان (جی بی) میں ایک ہزار غریب خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال چین اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے حوالے سے چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین اور پاکستان کے د…