ییوو-کراچی اقتصادی تعلقات کو بڑھانا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت،چینی قونصل جنرل کراچی۔
.
کراچی میں چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے “حکومتوں اور کاروباری شعبوں کی مشترکہ کوششوں سے چین پاکستان تجارتی راہداری کی تعمیر” کے عنوان سے ییوو-کراچی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کے شہر ییوو اور کراچی کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات اور ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں اورانہوں نے باہمی تجارتی تبادلوں کو مزید بڑھانے، تجارتی توازن کو فروغ دینے، تجارتی معیار کو بہتر بنانے اور ییوو مارکیٹ کے ذریعے چین تک رسائی کے لیے مزید اعلیٰ معیار کی پاکستانی مصنوعات متعارف کرانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…