Home Latest News Urdu افغان۔پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت ڈی اے پی کھاد کا ایک اور جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا
Latest News Urdu - January 16, 2023

افغان۔پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت ڈی اے پی کھاد کا ایک اور جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

.

 

سی پیک کے تحت آپریٹ ہونے والی گوادر بندرگاہ کو افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت تقریبا 28,000 میٹرک ٹن سے لدا ڈی اے پی کھاد کا ایک اور بڑا بحری جہاز موصول ہوگیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے حکام کے مطابق بندرگاہ پر موصول ہونے والی ڈی اے پی کھاد چمن اور طورخم کے راستے منتقل کی جائے گی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بندرگاہی شہر میں پورا ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر پورٹ جانے کے منتظر ٹرکوں سے بھرا ہوا ہے۔

 

Comments Off on افغان۔پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت ڈی اے پی کھاد کا ایک اور جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

Check Also

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ …