امریکہ کے شدید ردعمل کے باوجود سی پیک کامیابی کی راہ پر گامزن ہے.
Enter Your Summary here.
ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی جانب سےچین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کے ذریعے سےعلاقائی عدم استحکام کو ہوا دینے کی کوششیں کسی طور پر دوراندیش اقدام نہیں۔ سی پیک پر کامیابی سے عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا اور اس منصوبے کو کسی طور پر ناکامی کی جانب گامزن نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ پاک۔چین دوطرفہ تعلقات میں سی پیک سٹریٹیجک اہمیت کا حامل ہےاور دونوں ممالک اس میگا پراجیکٹ کے سلسلے کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانےکے لئے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔ جبکہ موجودہ صورتحال میں سی پیک کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی بجائے امریکہ کو اپنی خارجہ پالیسی میں خطے میں بڑھتے ہوئے جغرافیائی اور سیاسی آزمائشوں اور عدم استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …