Home Opinion Editorials in Urdu بی آر آئی میں شمولیت سے افغانستان کے لئےترقی اوراستحکام کی نئی راہیں ہموار ہونگی
Opinion Editorials in Urdu - April 27, 2020

بی آر آئی میں شمولیت سے افغانستان کے لئےترقی اوراستحکام کی نئی راہیں ہموار ہونگی

Enter Your Summary here.

چین نے افغانستان کی پرامن سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنا کردار ادا کیاہے۔ چین کو یقین تھاکہ مستحکم اور خوشحال افغانستان علاقائی استحکام کو یقینی بنائے گا ۔چونکہ پاکستان اور افغانستان نے سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کے ذریعے سامان کی نقل و حمل کا آغاز کیا ہے اورچین نے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کے ذریعے سے علاقائی معیشت میں انضمام کا خیرمقدم کیا۔ چین کے طرز پرکاروبار اوررابطہ کاری کا فروغ افغانستان کی ترقی کے لئے نئی راہیں ہموار کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔