Home Latest News Urdu اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح پر چین کی جانب سےپاکستان کو مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - October 27, 2020

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح پر چین کی جانب سےپاکستان کو مبارکباد پیش۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے ملک کےمیٹرو ٹرین منصوبے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اسے جنوبی ایشیاء میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے جدید ترین منصوبوں میں سے ایک قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اورنج لائن چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبہ تھا اور اس منصوبے کے افتتاح سے یہ ظاہرہوتا ہے کہ پاکستان میٹرو ٹرین کے ایک نئے عہدمیں داخل ہوچکا ہے۔

Comments Off on اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح پر چین کی جانب سےپاکستان کو مبارکباد پیش۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …