Home Latest News Urdu ایف آئی ای ڈی ایم سی کی سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے کوششیں قابل تعریف: گورنر پنجاب
Latest News Urdu - March 4, 2020

ایف آئی ای ڈی ایم سی کی سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے کوششیں قابل تعریف: گورنر پنجاب

.

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کی سی پیک کے ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے کوششوں کو قابلَ تعریف قرار دیا ہے۔ انہوں  نے مزید کہا ہے کہ پاکستان خطے میں دو  اہم پیش رفتوں یعنی بریگزٹ اور سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…