این ایچ اے نے سی پیک روڈ اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنایا۔
.
حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ہے جبکہ حکومت نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں خاطر خواہ رقم مختص کی ہے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کا ایک اہم حصہ ژوب۔ کوئٹہ روڈ کو دوگنا کرنے کے لئے پی ایس ڈی پی 2021-2020کے تحت 10,000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…