برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد سی پیک برطانوی تاجروں کے لئےایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس مین پینل نے سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےبرطانیہ کے یورپی یونین تجارتی معاہدوں سے علٰحیدگی کے بعد چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو برطانوی تاجروں کے لئے اہم تجارتی منزل قرار دیا ہے۔پینل کے مطابق سی پیک سے جڑے پراجیکٹس میں نہ صرف
برطانوی تاجر راغب ہو سکتے ہیں بلکہ اس کی سبب برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو بھی مستحکم کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…