Home Latest News Urdu برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد سی پیک برطانوی تاجروں کے لئےایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 3, 2020

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد سی پیک برطانوی تاجروں کے لئےایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس مین پینل نے سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےبرطانیہ کے یورپی یونین تجارتی معاہدوں سے علٰحیدگی کے بعد چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو برطانوی تاجروں کے لئے اہم تجارتی منزل قرار دیا ہے۔پینل کے مطابق سی پیک سے جڑے پراجیکٹس میں نہ صرف
برطانوی تاجر راغب ہو سکتے ہیں بلکہ اس کی سبب برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو بھی مستحکم کیا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…