بورڑ آف انویسٹمینٹ کا سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز کے لئے شمسی توانائی پر سرمایہ کاروں کو راغب کرنے پر زور۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
گورنر ہاؤس سندھ میں بورڈ آف انویسٹمینٹ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے توانائی کے شعبے میں موجودہ سرمایہ کاری کو نا کافی قرار دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ کے تحت مزید سرمایہ کاری کی امید ظاہر کر دی ہے.ان کا مزید کہنا تھا کہ سپیشل اکناملک زونز میں سرمایہ کاری ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے اس واسطے مقامی انڈسٹری میں ٹیکنالوجی کا استعمال نہایت ضروری ہے.اس دوران انہوں نےسی پیک کے سپیشل اکنامک زونز کے لئے شمسی توانائی پر سرمایہ کاروں کو راغب کرنے پر سخت زور دیا.
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…