Home Latest News Urdu بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب میں چینی طلباء نے اقبال کی شاعری پیش کی۔
Latest News Urdu - November 10, 2020

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب میں چینی طلباء نے اقبال کی شاعری پیش کی۔

.

بیجنگ فارن اسٹڈیز یونیورسٹی (بی ایف ایس یو) کے شعبہ اردو زبان کے چینی طلباء کے ایک گروپ نے عظیم شاعر اور فلسفی علامہ محمد اقبال کی یوم پیدائش کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران علامہ اقبال کی شاعری پیش کی۔ مزید برآں ڈپٹی ہیڈ آف مشن احمد فاروق نے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے چین میں علامہ اقبال کی شاعری کے ساتھ ساتھ اردو زبان کے فروغ میں چینی طلباء اور ماہرین تعلیم کی تعریف کی۔

Comments Off on بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب میں چینی طلباء نے اقبال کی شاعری پیش کی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …