Home Latest News Urdu بیجنگ میں پاک چین سائنس اینڈٹیکنالوجی تعاون مرکز کا افتتاح
Latest News Urdu - November 29, 2022

بیجنگ میں پاک چین سائنس اینڈٹیکنالوجی تعاون مرکز کا افتتاح

.

چین پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر بیجنگ میں قائم کیا گیا ہے تاکہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو پاکستان میں کاروبار کرنے میں سہولت فراہم کی جا سکے۔اس سنٹر کا افتتاح چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹڑیل پروموشن ایسوسی ایشن(زیڈ بی آر اے) کے صدر ژانگ شیاڈونگ نے کیا۔ اس موقع پرآگاہ کیا گیا کہ مرکز سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے میں مدد کرے گا اور دونوں ممالک کے نوجوانوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا۔

Comments Off on بیجنگ میں پاک چین سائنس اینڈٹیکنالوجی تعاون مرکز کا افتتاح

Check Also

وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت چینی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس۔

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت چینی منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلا…