Home Latest News Urdu سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہونگے،پی سی جے سی سی آئی
Latest News Urdu - November 29, 2022

سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہونگے،پی سی جے سی سی آئی

.

پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب حکومت کے سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیز) کے چیئرمین ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) کی تعمیر و ترقی میں تیزی کے ساتھ پاکستان میں چینی اداروں کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل، چمڑے، فارماسیوٹیکل اور سرجیکل آلات کی صنعتوں کی مصنوعات دنیا کی بہترین مصنوعات میں شامل ہیں۔

Comments Off on سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہونگے،پی سی جے سی سی آئی

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…