بینک آف چائینہ اورکراچی یونیورسٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
.
پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو بڑھانے کی غرض سے بینک آف چائینہ پاکستان آپریشنز اور کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ نے ایک مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ اس اقدام کے تحت پاکستانی طلباء کو انٹرن شپ کے مختلف مواقع پیش کیے جائیں گے تاکہ چینی انٹرپرائز آپریشنز کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے۔
Comments Off on بینک آف چائینہ اورکراچی یونیورسٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …