Home Latest News Urdu تھاکوٹ-حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ-تھاکوٹ سیکشن بہت جلد مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 14, 2020

تھاکوٹ-حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ-تھاکوٹ سیکشن بہت جلد مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق سی پیک منصوبہ کے ارلی ہارویسٹ پراجیکٹس میں شامل تھاکوٹ-حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ-تھاکوٹ کے حصے کے نوے فیصد سے بھی زائد کام کی پیش رفت مکمل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا اور اس منصوبہ کی نوے فیصد فنڈنگ چین نے کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان