حکومتِ پاکستان نے سی پیک سے جڑے منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
March 20, 2020
Enter Your Summary here.
حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 20-2019 کے تحت سی پیک سے جڑے 20 مختلف منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بجٹ کے اجراء سے سی پیک پر بروقت عمل در آمداور ملک و خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔