Home Latest News Urdu حکومت سی پیک منصوبہ کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے:نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
Latest News Urdu - April 5, 2020

حکومت سی پیک منصوبہ کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے:نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیرنغمانہ ہاشمی نے کووڈ-19کے وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران بھی سی پیک کے بروقت اور موثر نفاذ کو یقینی بنانے کی تصدیق کی ہے جبکہ انہوں واضح طور پر کہا ہے کہ اس دوران کووڈ -19 کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لئےتمام احتیاطی اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کے تسلسل سے آگے بڑھنے کا سفرپاکستان کی اقتصادی ترقی اور صنعتی کاری کے فروغ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے علاوہ پاکستانی سفیر نے کووڈ-19پر قابو پانے کے لئے چین کے قائدانہ مثالی کردار کی بھی تعریف کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …