Home Latest News Urdu حکومت سی پیک کے لئے کاروباری سہولیاتی مراکز قائم کرے گی۔
Latest News Urdu - August 13, 2020

حکومت سی پیک کے لئے کاروباری سہولیاتی مراکز قائم کرے گی۔

Enter Your Summary here.

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سی پیک پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک سے استفادہ کرنے کے لئے کاروباری برادری کے لئے ہیلپ ڈیسک اور سہولت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دریں اثنا،جدہ میں پاکستان قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک آن لائن سیمینار کے دوران گوادر فری ٹریڈ زون اور حب اور بوستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کے لئے مراعات اور سہولیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Comments Off on حکومت سی پیک کے لئے کاروباری سہولیاتی مراکز قائم کرے گی۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…