حکومت نے سی پیک کے تحت کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر عملدرآمد کے عمل میں تیزی لائی۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے مابین کثیر جہتی شراکت داری کا مظہر ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اطمینان بخش ہے۔ سی پیک کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کامیابی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے۔ چائنا تھری گارجز کمپنی ، آزاد جموں و کشمیرحکومت اور پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی)،حکومت پاکستان کے مابین ایک سہ فریقی معاہدےکو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…