Home Latest News Urdu حکومت نے سی پیک کے تحت کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر عملدرآمد کے عمل میں تیزی لائی۔
Latest News Urdu - May 30, 2020

حکومت نے سی پیک کے تحت کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر عملدرآمد کے عمل میں تیزی لائی۔

Enter Your Summary here.

چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے مابین کثیر جہتی شراکت داری کا مظہر ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اطمینان بخش ہے۔ سی پیک کے تحت آزاد جموں و کشمیر میں کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کامیابی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے۔ چائنا تھری گارجز کمپنی ، آزاد جموں و کشمیرحکومت اور پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی)،حکومت پاکستان کے مابین ایک سہ فریقی معاہدےکو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…