Home Opinion Editorials in Urdu دنیا مغربی پروپیگنڈہ کے باوجود چین کی کووڈ-19 ویکسین پر بھرپور بھروسہ کررہی ہے،تجزیہ کار۔
Opinion Editorials in Urdu - February 19, 2021

دنیا مغربی پروپیگنڈہ کے باوجود چین کی کووڈ-19 ویکسین پر بھرپور بھروسہ کررہی ہے،تجزیہ کار۔

.

پاک فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ افسر اور ایک ٹی وی ٹاک شو کے میزبان سلطان ایم حالی چینی کووڈ-19 ویکسین کی تاثیر کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ مغربی پروپیگنڈے کے باوجود لاؤس ،پیرو ، کمبوڈیا اورچلی سمیت 53 دیگر یورپی ، ایشیائی اور لاطینی امریکی ممالک نےچینی ویکسین سونوفرام اور سینوویک حاصل کی ہے۔ اس سےیہ نتیجہ اخذ ہوتا ہےکہ ویکسین کورونا وائرس کے خلاف موثر ثابت ہوئی ہیں کیونکہ چینی مینوفیکچروں نے تمام ضروری پروٹوکول پر عمل کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست سے باز رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on دنیا مغربی پروپیگنڈہ کے باوجود چین کی کووڈ-19 ویکسین پر بھرپور بھروسہ کررہی ہے،تجزیہ کار۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔