Home Latest News Urdu سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی جانب سےسی پیک کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری۔
Latest News Urdu - December 3, 2020

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی جانب سےسی پیک کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری۔

.

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی) نےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ایک متبادل راستے سے پاکستان کی شمالی اور جنوبی سرحدوں کے درمیان بلا تعطل رابطہ سازی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید برآں اس منصوبے سے پاکستان کی ٹیلی کام اور آئی ٹی صنعت کو بہتر بنانے ، سیاحت کو فروغ دینے اور ملک کے شمالی علاقوں میں تجارتی مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی جانب سےسی پیک کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔