سی پیک اتھارٹی کا قیام مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگا..خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
Enter Your Summary here.
اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مختلف منصوبوں کے فوری آغاز اور موجودہ نظام کو مزیدبہتر بنانے کے لئے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور سی پیک اتھارٹی وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ماتحت کام کرے گی جبکہ اس سلسلے میں چین کی جانب سے نیشنل ڈویلپمینٹ ریفارم سیل اپنا کردار ادا کرے گا اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے تحت ملک بھر خصوصاً گوادر میں مختلف منصوبےشروع کئے جا رہے ہیں۔جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کے بعد پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…