Home Latest News Urdu سی پیک اتھارٹی کا قیام مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگا..خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
Latest News Urdu - July 14, 2019

سی پیک اتھارٹی کا قیام مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگا..خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی

Enter Your Summary here.

اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مختلف منصوبوں کے فوری آغاز اور موجودہ نظام کو مزیدبہتر بنانے کے لئے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور سی پیک اتھارٹی وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ماتحت کام کرے گی جبکہ اس سلسلے میں چین کی جانب سے نیشنل ڈویلپمینٹ ریفارم سیل اپنا کردار ادا کرے گا اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے تحت ملک بھر خصوصاً گوادر میں مختلف منصوبےشروع کئے جا رہے ہیں۔جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کے بعد پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…