Home Latest News Urdu سی پیک تجارت کو فروغ دینے کے کثیر مواقع فراہم کرتا ہے۔۔۔۔ صنعتی ماہرین،فیصل آباد۔
Latest News Urdu - March 1, 2020

سی پیک تجارت کو فروغ دینے کے کثیر مواقع فراہم کرتا ہے۔۔۔۔ صنعتی ماہرین،فیصل آباد۔

Enter Your Summary here.

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی
(ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے صنعتی ماہرین کا ایک وفد سی پیک کے اہم ترجیحات میں شامل خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی)میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقعوں کی تلاش کے لئے برطانیہ کا دورہ کررہا ہے۔ ایف آئی ای ڈی ایم سی کے ماہرین کا خیال ہے کہ سی پیک وسیع پیمانے پر سماجی و اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے مواقع پیش کش کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…