Home Latest News Urdu سی پیک سے صوبہ خیبرپختونخوا کو کثیر فوائد حاصل ہونگے،اسد قیصر،سپیکر قومی اسمبلی۔
Latest News Urdu - November 1, 2021

سی پیک سے صوبہ خیبرپختونخوا کو کثیر فوائد حاصل ہونگے،اسد قیصر،سپیکر قومی اسمبلی۔

.

ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سی پیک سے صوبہ خیبر پختونخوا کو بہت فائدہ ہوگا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ صوبے میں موٹر ویز کا نیٹ ورک روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی سماجی و اقتصادی بہبود کو بھی بہتر بنائے گا۔

Comments Off on سی پیک سے صوبہ خیبرپختونخوا کو کثیر فوائد حاصل ہونگے،اسد قیصر،سپیکر قومی اسمبلی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …