Home Latest News Urdu سی پیک صحت کے شعبے میں تعاون کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔
Latest News Urdu - July 13, 2020

سی پیک صحت کے شعبے میں تعاون کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔

Enter Your Summary here.

شینڈونگ یونیورسٹی کے سرجن اور پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر محمد شہباز نے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے چین کے قابل ذکر ردِ عمل اور کردار کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر شہباز کے مطابق وبائی بیماری نے پاکستان کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین کے ساتھ صحت کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کا ایک نادر موقع فراہم کیا ہے۔ اور موجودہ صورتحال میں چینی ماہرین سے معلومات کا تبادلہ کرنا اور ان سے استفادہ حاصل کرنا پاکستانی ڈاکٹروں کی صلاحیت میں اضافے کے لئے نہایت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی طرح باہمی تعاون سے نہ صرف پاکستان کے صحت کے شعبے کو تقویت ملے گی بلکہ عوام کو صحت کی سستی مصنوعات تک آسانی سے فراہمی میں بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی ر…