Home Latest News Urdu سی پیک علاقائی رابطے کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - May 21, 2021

سی پیک علاقائی رابطے کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

اسلام آباد میں منعقدہ “ہائر دَین قراقرم :سیون ڈیکیڈز آف پاکستان چائینہ پارٹنرشپ” کے عنوان سے شائع کتاب کی تقریبِ رونمائی کے دوران پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مضبوط تعلقات کے حامل دوست ممالک ہیں اور یہ تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہونگے۔ نونگ رونگ نے مزیدکہا کہ چین پاکستان کی ترقی کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے اور عوامی تبادلہ باہمی تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک منصوبہ علاقائی رابطے کو فروغ دے گا اور قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

Comments Off on سی پیک علاقائی رابطے کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف