سی پیک مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری۔
.
ایک آفیشل ذرائع کے مطابق سی پیک کے مغربی روٹ کے مختلف انفراسٹرکچر پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے اور توقع ہے کہ یہ منصوبے تین سال میں مکمل ہو جائیں گے۔ مزید برآں سی پیک کے مغربی روٹ پر الائنمنٹ پر مکمل ہونے والے منصوبوں میں 297 کلومیٹر ہکلا-ڈی آئی خان موٹروے، 235 کلومیٹر کوئٹہ-سہراب روڈ، 449 کلومیٹر سہراب-ہوشاب روڈ اور 193 کلومیٹر ہوشاب-گوادر روڈ شامل ہیں۔ جبکہ سی پیک مغربی روٹ پر زیر تعمیر منصوبوں میں 305 کلومیٹر ژوب-کوئٹہ روڈ، 110 کلومیٹر بسیمہ-خضدار روڈ، نوکنڈی-ماشکیل روڈ، اور 146 کلومیٹر ہوشاب-آواران روڈ شامل ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …