سی پیک منصوبوں پرموثرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری۔
.
حکومتِ پاکستان نے سی پیک کے انتظام و انصرام اور عمل درآمد کے لئے تحقیقی اور انتظامی مدد پر خاص توجہ دی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ اینڈ سینٹر آف ایکسیلینس کے لئے ایک نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں کام کرنے والے گریڈ 21 کے افسر قاضی ظہیر احمد کو عارضی طور پر نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم سی پیک کے تحت چلائے جانے والے منصوبوں پر موثرعمل درآمد کے لئے مستقل سربراہ کی تقرری ضروری ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






