چائینہ پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) پاکستان میں ریئل اسٹیٹ کی ترقی کے لئے کوشاں۔
.
واضح رہے کہ چائینہ پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) جو بین الاقوامی ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ہے نے اسلام آباد میں 27 ملین مربع فٹ کے حصول کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ سی پی آئی سی کی سرمایہ کاری سے وزیر اعظم عمران خان کے بیرون ملک مقیم پاکستانی باشندوں کی آسان رسائی اور پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کو راغب کرنے کے وژن کو مدد ملے گی۔ سی پی آئی سی کے ترجمان نے اسلام آباد میں اپنی پہلی نوعیت کی تعمیر و ترقی سے متعلق بڑی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






