سی پیک منصوبہ خطے میں معاشی ترقی و استحکام کا ضامن۔۔۔
سٹریٹجک وژن انسٹیٹیوٹ کی چائینہ سٹیڈیز اینڈ انفارمیشن سینٹر کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والی کتاب”سی پیک: پریکرسر ٹو ریجنل گروتھ اینڈ سٹیبلٹی” سی پیک منصوبہ کی پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہمیت کو سمجھنے لئے نہایت معاون ثابت ہوگی۔اس کتاب میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جغرافیائی اہمیت خصوصاً گوادر کی پاکستان کو دنیا سے ملانے میں کردار کے علاوہ سی پیک منصوبہ کے آغاز سے موجودہ عہد تک کارکردگی کو بھی خوش اسلوبی سے بیان کیا گیا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…