سی پیک منصوبہ کے ساتھ ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے نہایت اہمیت کے حامل۔۔۔۔حفیظ شیخ،مشیر وزیراعظم برائے خزانہ و اقتصادی امو
مشیر وزیر اعظم برائے خزانہ و اقتصادی امور حفیظ شیخ نے سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کارپوریشن کے کیپٹل مارکیٹ ریگولیٹرز فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے اور اس سے متصل بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو خطے میں رابطہ سازی کے عمل میں بہتری اور تیزی کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ان کا خطے میں ترقی و خوشحالی کے لئے رابطہ سازی اور ابلاغ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے خصوصی اقتصادی زونز سے پاکستان میں فارن ڈاٹریکٹ انویسٹمینٹ میں تیزی آرہی ہے۔
مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…