Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس پر عمل درآمد کے واسطے دونوں ملکوں کا پاک چین بزنس کونسل قائم کرنےکا فیصلہ….. خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
Latest News Urdu - July 14, 2019

سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس پر عمل درآمد کے واسطے دونوں ملکوں کا پاک چین بزنس کونسل قائم کرنےکا فیصلہ….. خسرو بختیار،وزیر منصوبہ بندی و ترقی

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین نےسی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں صنعتی اور زرعی ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے واسطے نجی شعبے سے ماہرین کو شریک کرنے کیلئے پاک چین بزنس کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور اس سلسلے میں جلد ہی پارلیمنٹ میں ایک بل بھی پیش کیا جائے گا جبکہ اس بزنس کونسل میں دونوں ملکوں کے چیدہ چیدہ تاجر شامل ہونگے جو نجی شعبے کی بہتری کے لئے نمایاں کردار ادا کریں گے.اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کی خوش اسلوبی سے تکمیل حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے جس کے سبب سماجی اور معاشی فلاح و بہبود کے شعبے پر خاص توجہ دی جارہی رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…